چترال (نمائندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ پریذینٹ ایم پی اے سلیم خان کی صدارت میں پی پی پی کارکنان کا الیکشن 2018 ء کی تیاری کے حوالے سے بونی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ماضی کی تلخ تجربات کو مد نظر رکھ کر اس مرتبہ پارٹی قیادت کی طرف سے میرٹ کی بنیاد پر نامزد کردہ پارٹی کنڈیڈیٹ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کا عزم کیا گیا۔مقررین نے 2013کے مقابلے 2018کے الیکشن کو پی پی پی کیلئے انتہائی آسان قرار دیکر دوسرے جماعتوں خاص کر ایم ایم اے اور مسلم لیگ کے اندر موجود اختلافات کو اپنے لئے نیک شگون قرار دیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنان کے پارٹی کے عظیم تر مفاد میں خود کو الیکشن 2018کی دور سے الگ کرنے پر ایم پی اے سردار حسین کا بھی شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے