چترال(نمائندہ چترال میل)متاثرہ گولین گول نہربوبکہ تین دن کے اندر کام شروع نہیں ہوا تو گولین گول پراجیکٹ کے گاڑیون کو چلنے نہیں دینگے ان خیالات کا اطہار مولانا عبدالقہار نے میٹنگ کے شراکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔انہون نے ڈپٹی کمشنر چترال۔ڈسٹرکٹ ناظم چترال اور ڈی پی او چترال سے مطالبہ کیا ہے کہ گولین گول ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے ڈائریکٹر نے ڈیم تعمیر کرتے وقت نہر دوبارہ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ نہر بروقت بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے فصلیں اور درخت سوکھ گئے۔انھوں نے کہا کہ پی ڈی حسب وعدہ نہر بوبکہ بحال کرے بصورت دیگر اگر تین دن کے اندر نہر پر کام شروع نہ ہوا تو ہم گولین روڈ پر پراجیکٹ اور واپڈا کے گاڑیوں کی آمدورفت بند کردیں گے
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے