انتقال پر ملال،، ریشن گاؤن کے معروف شخصیت خان طویل علالت کے بعد ہفتے کے دن انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) ریشن گاؤن کے معروف شخصیت خان طویل علالت کے بعد ہفتے کے دن انتقال کرگئے۔ وہ چترال کے معروف سماجی شخصیت دوستی خان مرحوم کا بیٹا اور ویلج ناظم منیر احمد کے چچا زاد بھائی تھے۔ انہیں اتوار کے روز ریشن کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔