پاکستان تھنکر فورم نے جشن آزادی کے حوالے سے ضلع چترال میں مقابلوں کا انعقاد مندرجہ ذیل سکولوں میں کیا جا رہا ہے۔دیکھئے تفصیلی خبر

Print Friendly, PDF & Email

ُٓ
چترال (نمائندہ چترال میل)پاکستان تھنکر ز فورم و نظریہ پاکستان فورم کے اشتراک سے جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ضلع چترال میں سکولوں کے طلباء و طلبات کے مابین تقریری مقابلوں اور قومی نعمات کے مقابلوں کا انعقاد مندرجہ ذیل سکولوں میں کیا جارہا ہے۔
پروگرامز شیڈول:
مورخہ 16اگست 2017بمقام گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال
مورخہ12اگست2017 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول شگرام چترال
مورخہ14اگست2017 گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت چترال۔۔(جشن آزادی کی تقریب صبح 09 بجے منعقد ہوگی)
مورخۃ17اگست2017 بمقام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دروش چترال
جشن آزادی کی تقریب مورخہ14اگست2017بمقام گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت وادی کالاش ضلع چترال میں منعقد ہوگی۔