اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے مژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

Print Friendly, PDF & Email

موڑکہو(نمائندہ چترال میل)منگل کے روزگاؤں اتھول سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماء(ف)دخترفضل یارجومقامی مدرسے کی طالبہ تھی۔نامعلوم وجوہاد کی بناپرمژگول کے مقام پردریائے موڑکہومیں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔بعدازکچھ فاصلے پراسکی لاش دریاسے نکال لی گئی۔