گورنمنٹ کالج چترال کے ریٹائرڈ ڈائرکٹر فزیکل ایجوکیشن غلام حبیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) گورنمنٹ کالج چترال کے ریٹائرڈ ڈائرکٹر فزیکل ایجوکیشن غلام حبیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جن کی عمر 83برس تھی۔ انہیں لویر چترال کے گاؤں بروزمیں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کے بیٹوں میں حبیب الرحمن، منور حبیب، رحمت حبیب شامل ہیں۔