لواری ٹنل کھلتے ہی چترال بازار میں رکشے کی آمد

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) لواری ٹنل کھلتے ہی چترال ٹاؤن بازار میں رکشے کی آمد کی وجہ سے لوگوں میں خوشیوں کی لہر دوڑنے لگے۔ ہمارے نمائندے نے رکشے ڈرائیور سے سے پوچھنے پر بتایا گیا کہ اب چترال میں رکشے جلد سروس شرو غ کریں گے۔ اور لوگوں کو سہولت میسر کریں گے۔