لواری ٹنل روڈ عام پبلک کے لئے کھول دیا گیا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہ۔جی ایم لواری ٹنل پراجیکٹ

Print Friendly, PDF & Email

چترال (فحرعالم)جی ایم لواری ٹنل پراجیکٹ نیشنل ہائی ویز آتھارٹی نے عوام کی آگائی کے لئے مطلع کیا ہے کہ لواری ٹنل روڈ عام پبلک کے لئے کھول دیا گیا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق لواری ٹنل روزانہ رات8بجے سے صبح 5بجے تک 8:PM to 5:AM) اور دن کے وقت دس بجے تادوپہر01:30PM تک عوام کے لئے کھلا ریہیگا۔تمام مسافر حضرات سے شیڈول پر سختی سے عمل درآمدکرنے کو کہا گیا ہے۔