چترال میل ڈاٹ کا م کی طرف سے چترالی عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک

Print Friendly, PDF & Email

(اداریہ) چترال میل ڈاٹ کا م کی طرف سے چترالی عوام کو لواری ٹنل کا افتتاح مبارک ہوں۔ 20 جولائی 2017؁ء کا دن چترال کی تاریخ ساز دن ہے جو ناقابل فراموش ہے۔