صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب

Print Friendly, PDF & Email

پشاور (نمائندہ چترال میل)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 7جون 2017ء بروز بدھ بوقت دن 2بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبر روڈ پشاور میں طلب کیا ہے۔ اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاورکی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔