لواری ٹاپ ماٹیوخول میں آج پھرگاڑی حادثہ کا شکار ہوگیا،، دیکھئے رپورٹ

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل)لواری ٹاپ ماٹیو خوڑ میں سرکاری محکمے لائیو سٹاک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تا ہم دو افراد کی زخمی کی اطلاعات موصول ہوئی۔