پشاور (نما یندہ چترال میل)پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے ان تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا ہے جنہوں نے میڈیکل آفیسرز(بی ایس۔17) کی پوسٹ کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں کہ مذکورہ اسامیوں کے لئے انٹرویوز28اپریل2017تک مکمل کر لئے جائیں گے تمام امیدواروں کو پہلے ہی اطلاع کر دی گئی ہے تاہم اگر کسی امیدوار کو15۔اپریل2017تک کال لیٹرز موصول نہ ہو تو اسے کمیشن کے دفتر واقع2۔فورٹ روڈ پشاور صدر سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے بصورت دیگر کمیشن اس سلسلے میں کسی بھی دشواری کے لئے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جائے گا۔اس امر کا اعلان ڈائریکٹر(ریکروٹمنٹ خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن) کی جانب سے ایک پریس نوٹ میں کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومملزم کے قبضے سے 1039 گرام چرس اور 92 گرام آئس برآمد۔چترا ل پولیس
- ہومچترال شہر میں منعقدہ دو روزہ تجارتی نمائش چترال ایکسپو اختتام پذیر، چترال کے علاوہ دیگر اضلاع سے بھی خواتین کی شرکت
- ہوماحتجاجی جلسہ کے بعد احتجاجیوں نے ڈی سی لویر چترال ہاؤس کے سامنے غیرمعینہ مدت تک کے لئے دھرنا شروع کردیااور سڑک بھی بلاک کردیا
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک وارڈن کے ساتھ خصوصی میٹنگ کا انعقاد
- ہومعلاقہ دروش میں نوجوان کے قتل میں ملوث نامزد ملزمان گرفتار
- ہومترقی پانے والے آفیسر اقبال الدین کے اعزاز میں ڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترل میں خصوصی پروگرام کا انعقاد
- ہوم1 کلو 265 گرام چرس برآمد۔ چترال پولیس کی کامیاب کاروائی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔ “ڈر لگتا ہے “
- ہوم6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے لوئر چترال پولیس لائن میں خصوصی پروگرام کا انعقاد۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔”اساتذہ کا گل دستہ ایبٹ آباد میں “۔