چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال صومیہ وقار خٹک نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا۔ انہوں نے قیدیوں سے ملاقات کیں اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے اس موقع پر ڈی سی او چترال کو ہدایات جاری کیں کہ معمولی نوعیت کے قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے، جس پر کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بھی جیل کا دورہ کرکے معمولی نوعیت کے مختلف مقدمات میں ملوث چار قیدیوں کو رہا کر دیا۔
تازہ ترین
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول لوئر چترال کا آٹھواں بیچ کامیابی کے ساتھ مکمل


