چترال کوشٹ کے معروف سماجی شخصیت محمد ذاکر خان بقضائے الہی انتقال کر گیے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) چترال کوشٹ کے معروف سماجی شخصیت محمد ذاکر خان بقضائے الہی انتقال کر گیےء ان کی عمر 90 برس تھی اپ ڈاکٹر محمدذاہد میڈیکل اسپشلسٹ،محمد صالح ڈی ایم او محکمہ تعلیم چترال،محمد ضیاء ہیڈ ماسٹر اور محمد ناصر کے والد تھے،انہیں ابائی قبرستان کوشٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔