تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”جنگ قومیں لڑا کرتی ہیں ” ۔۔محمد جاوید حیات
جنگ کسی مسلے کا حل نہیں جنگ مجبوری ہے۔۔اپنے مٹتے وجود کو مٹنے سے بچانے کی آخری کوشش کو جنگ کہا جاتا ہے۔۔دنیا اس بات کا گواہ ہے کہ ہمیشہ انسانوں میں زبردست اور زیردست کی کشمکش جاری رہتی ہے۔۔طاقت
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”استاذ الاساتذہ حاجی غلام نبی” ۔۔محمد جاوید حیات
چترال کے ایک دورافتادہ جعرافیاٸی لحاظ سے دلدلی سرزمین کشم کی خاک سے انسانی روپ میں ایسے ایسے موتی جنم لییکہ چترال کی تاریخ ان پر فخر کرتی ہے ان نامی گرامی ہستیوں کے بارے میں سننے کے بعد اگر کوئی
دھڑکنوں کی زبان ۔۔امتحانی ہال اور ہمارا مستقبل ” ۔۔محمد جاوید حیات
امتحان ایک سنجیدہ جائزہ ہوتا ہے کسی بھی صلاحیت کو پرکھنے کا جائز جائزہ۔۔۔اگر اس عمل میں تھوڑی سی بھی کوتاہی کی جاۓ تو اس صلاحیت کے ساتھ انصاف نہیں ہوپاتا۔۔۔دنیا میں کوئی کام ایسا نہیں کہ اس کا
دھڑکنوں کی زبان ۔۔” سفیرہ کائی چترال کی مخلص بیٹی “۔۔محمد جاوید حیات
منور شاہ رنگیں سے جڑی یادیں ایک سلسلہ رکھتی ہیں جب منور شاہ رنگین مرحوم عبد الجبار مرحوم کے ساتھ افسردہ چہروں پہ مسکراہٹ پھیلانے میں اپنے جوبن پر ہوتے۔۔قہقہے بکھیرتے اور محافل کو زغفران زار
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”نگاہوں کی دلوں کی عید “۔۔محمد جاوید حیات
خلیفہ اپنے معمولی کمرے میں بیٹھے تھے دو شہزادیاں کچھ چبا رہی تھیں مگر ساتھ رو بھی رہی تھیں۔۔خلیفہ کی انکھوں سیآأنسو جاری ہو گئے بیوی نے تسلی دیتی ہوئی کہا۔۔۔۔کوئی بات نہیں یہ دو دن کی سوکھی جو کی
رُموز شاد۔۔ استقبال رمضان۔۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شاد
رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے تو آپ کتنا
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”آخر زمہ داری کس کی ہے؟ ” ۔۔محمد جاوید حیات
عرصہ ہفتہ دس دن پشاور میں رہنے کا موقع ملا۔پشاور کی گلی کوچوں،سڑکوں فٹ پاتھوں،شاپنگ مالز،دفتروں،ہسپتالوں مسجدوں،ہوٹلوں میں جانے کا اتفاق ہوا۔۔جہان جاو لوگوں کا ایک اژدھام ہے۔۔افراتفری۔۔ہر ایک
دھڑکنوں کی زبان ۔۔” پسماندہ چترال کا غیر سنجیدہ مینڈیٹ ” ۔۔محمد جاوید حیات
چترال لازمی طور پر پسماندہ ہے لیکن شکر ہے کہ یہ علاقاٸی پسماندگی ہے ملک کے دوسریحصوں کی طرح نہیں جن میں آج بھی لوگ نوابیت،چودھریت، سرداریت کے شکار ہیں اور عام عوام کی زبان پر خان جی،چودھری جی،جی
چٹ پٹ سے گپ شپ۔۔پروفیسر اسرار الدین
موبائل میں ایک سافٹ وئیر آیا ہے جو ChatGPTکہلاتا ہے میں اپنی آسانی کے لیے اس کو چٹ پٹ کہتا ہوں۔ کیونکہ اس سے آپ جو بھی سوال پوچھیں یا جو بھی مضمون لکھنے کا کہدیں وہ فورا تعمیل کرتا ہے۔ یہ
دھڑکنوں کی زبان ۔۔”میرا پاکستان ” ۔۔محمد جاوید حیات
وطن سے محبت ایمان کا نصف حصہ ہے اگر کوئی کسی سے یہ شکوہ کرے کہ جس ملک میں وہ رہتا ہے اس ملک سے اس کی یہ یہ شکایتیں ہیں تو شاید اس کی بھول ہے وہ یوں شکایت کرسکتا ہے کہ اس ملک میں پانی نہیں جنگلات


