چترال (نذیرحسین شاہ نذیر)سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کابلامقابلہ صدرمنتخب۔نومنتخب صدرنے ارکان کے ساتھ مشاورت کرکے اٹھ رنی کابینہ تشکیل دی جس کے تحت بونی سے عزت نورسینئرنائب صدر،چترال سے حمیدنوازنائب اول،دروش سے حمیداللہ نائب صدردوئم،سیف الرحمن جنرل سیکرٹری،آزادمحمدخان جوائنٹ سیکرٹری،محمدرفیع انفارمیشن سکرٹری اورعبدالنظیرخان فنانس سیکرٹری منتخب کئے۔انہوں نے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ ضلع چترال کے جملہ پٹیشن رائیٹرزکی بلاتفریق خدمت کریں گے اوراپنی تمام ترذمہ داریاں قانون اورڈسپلن کومدنظررکھتے ہوئے نبھائیں گے اورتنظیم کے آئین کے مطابق پٹیشن رائیٹرزکے حقوق کے لئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گی۔
تازہ ترین
- ہومچترال میں خودکشی کی رجحان میں کمی لانے کے لئے لویر پولیس نے پریونٹیو ڈیسک قائم کردیا ڈیسک کاباقاعدہ افتتاح ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے کی
- ہومگرم چشمہ کے مقام پر پولوگراونڈ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور کارکنان کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگئی
- ہومچترال میں ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے چترال کو پچاس سال مزید ٹیکس سے مثتثنی قرار دینے کا مطالبہ۔ پریس کانفرنس
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔”تعلیم کے دورازے اور غریب“..
- ہوممالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی
- ہومانتقال پرملال۔۔مفتاح الدین (المفتاح مڈیسن اسٹور اتالیق بازار چترال)ساکن زرگراندہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
- ہومڈھائی ہزار سال قدیم کالاش فیسٹول جو شی (چلم جوشٹ) ڈھول کی تھاپ پر نوجوان مردو خواتین کی گلے میں باہیں ڈال کر رقص،سریلی گیتوں اور اپنی رنگینیوں کے ساتھ کالاش ویلی بمبوریت کے مرکزی مقام بتریک میں اختتام پذیر ہوا
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔