چترال ( نمائندہ چترال میل )انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر کی خصوصی احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی زیر نگرانی مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان اور ٹیم نے علت نمبر 57 مورخہ 09/06/2011 جرم 324/427/34/512/ PPC میں لوئر چترال پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم فتح الرحمن ولد شائستہ خان سکنہ لاچی گرام دمیل کو گرفتار کرلیا۔





