ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI حیدر حسین کی سربراہی میں ASI اظفر عالم اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی عادی منشیات فروش ملزم میاں مختار گل ولد ممتاز گل سکنہ ریحانکوٹ کے قبضے سے 937 گرام چرس برامد۔

ملزم گرفتار، مزید تفتیش جاری

“ہمارا عزم، منشیات سے پاک لوئر چترال”