چترال (نما یندہ چترال میل) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کا دورہ لوئر چترال ڈی۔۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود, ڈی۔پی۔او اپر دیر طارق سہیل مروت اور ایس۔ایچ۔او تھانہ عشریت و دیگر پولیس افسران نے ار۔پی۔او صاحب کا لواری ٹنل میں پرتپاک استقبال کیا۔ار۔پی۔او ملاکنڈ سجاد خان نے لواری ٹنل میں موجود پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر کا وزٹ کیا اور سیاحوں کو دی جانی والی سہولیات کا جائزہ لیا اور اس سلسلے میں عملے کو مزید بہتر سہولیات دینے کی خاطر احکامات جاری کئے۔آر۔پی۔او صاحب نے کہا کہ چترال کا شمار خیبر پختونخواہ کے خوبصورت مقامات میں ہوتا ہے اپنی منفرد ثقافت اور خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے سالانہ ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح چترال کا رخ کرتے ہے۔لوئر چترال کے مخلتف مقامات پر موجود پولیس ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر میں سیاحوں کو سہولیات دینے کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی بھی کی جاتی ہے۔ اور مستقبل میں مزید ٹورسٹ فسلٹیشین سنٹر قائم کئے جائیں گے تاکہ چترال میں سیاحت کے شعبے کو مزید فروغ مل سکے ,
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات