چترال (نمائندہ چترال میل) جمعہ کے روز چترال شہر کے نواحی گاؤں بلچ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جان بحق ہوگئے جو کہ حال میں سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوئے تھے۔ ریسکیو 1122کے مطابق بلچ بالا میں مس خان نامی شخص اپنے گھر کے عقب میں کھدائی کر رہا تھا کہ ڈھلواں سطح سے مٹی کا بہت بڑا ٹکڑا سن پر آ گرا۔ ریسکیو 1122کواطلاع ملنے پر جائے حادہ پر پہنچ کر انہیں زخمی حالت میں نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں وہ سر پر شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ انہیں بعد میں بلچ کے مقام پر سپردِ خاک کیا گیا۔
تازہ ترین
- ہومداد بیداد ۔۔سر راہ چلتے چلتے ۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”یہ ہمارے ہیرے”۔۔محمد جاوید حیات
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی