پشاور (چترال نما یندہ چترال میل) صدر پی ایس ایف پشاو ریو نیورسٹی سید ضیاء الدین نے ایک اخبار ی بیان میں کہا ہیکہ خواتین ہمارے معاشرے کے وہ ستون ہے کہ جن کی پرورش اور تربیت کی وجہ سے معاشرہ کا مستقبل اور قوم کے معمار پروان چڑھتے اور آگے بڑھتے ہیں اور ہمارے معاشرے کو کامیاب کرنے میں ہمارے مردوں کے سنگ بہ سنگ اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہم ان کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پشاور یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی اداروں میں خواتین طلبہ کا زیر تعلیم ہونا یکساں حقوق کے حامل معاشرہ کی عکاسی کرتا ہے۔ مگر باوجود اسکے اب بھی تعلیمی اداروں میں ان طلبہ کو حصول تعلیم میں بہت سے مشکلات درکار ہیں خصوصاً ان تمام شادی شدہ خواتین طلبہ کو جنہیں بعض اوقات میں طبی حالات، ڈیلیوری کیس وغیرہ کی وجہ سے اپنے امتحان مس کر دیتے ہیں,اور یوں ان کی سال بھر کی محنت ضائع ہوتی ہے۔ہمارا مطالبہ گورنر کے پی کے، حکومت پاکستان اور حکومت کے پی کے سے یونورسٹی سنڈیکیٹ قوانین میں ترامیم کرکے خواتین طلبہ کو ریلیف دی جا? اور ان لاین امتحان جیسی سہولیات متعارف اور فراہم کی جا?۔تمام خواتین طلبہ کو طبی بنیاد پر ریلیف دی جا?، سنڈیکیٹ قوانین میں ترمیم کی جا?۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





