ملک بھر میں 9 مئی سے سمارٹ لاک ڈاون کا آغاز۔

Print Friendly, PDF & Email

( چترال میل رپورٹ )ملک بھر میں 9 مئی سے سمارٹ لاک ڈاون کا آغاز۔
اسکول، ٹرین، بس سروس اور فضائی آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ
*‏چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*‏محلے کی دکانیں بھی کھولنے کا فیصلہ
*‏سحری کے بعد بھی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
*‏اسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھولنے کا فیصلہ
*‏ہارڈ ویئر اسٹورز کو بھی پورے ملک میں کھولا جائیگا،
*‏پاکستان کے دیہاتوں کے اندر موجود دکانوں کو کھولا جائے گا،
*‏تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے،
*‏تمام کالجز، یونیورسٹیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی،
*‏نویں،دسویں،گیارہویں،بارہویں جماعت کیطلبا کوسابقہ نتائج پراگلی کلاسزمیں ترقی دی جائیگی،