ارکان اسلام میں رمضان المبارک کو خصوصی اہمیت حاصل ہے رمضان المبارک ایک مقدس مہینہ ھے اس اہم مہینہ کے کچھ احکام ومسائل بھی ہیں مسلمانوں کو ان کاعلم ہونا چائے تاکہ وہ اس موسم بہار کی کماحقہ قدر کر سکیں روزوں کے حکمت کو سمجھ سکیں کیونکہ فرضیت صوم کا یہ مطلب نہیں کہ صرف دن کے اوقات میں ہم کھانے پینے سے رک جائیں اور بس۔بلکہ اس کے گہرائ میں جانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ روحانی اعتبار سے بھی روزیداربن سکیں
امت مسلمہ کیلئیضروری ہیکہ وہ احتساب،تدبراورتفکر کی اہمیت کو سمجھے خصوصا اس مہینے میں جبکہ ہرطرف نیکی اور خیر کی باتیں ہوتی ہیں یہ مہینہ ہمیں بردباری اورصبرکی غیرمعمولی تعلیم دیتا ہیاس میں موئمں کا ایمان زیادہ مظبوط ہوتاہے اس ماہ مبارک کی بدولت بیلگام نفس کولگام دی جاسکتی ہیاورنفس کو ہر طرح کی کدورتوں اور بغض حسد سے پاک کیاجاتا ہے
اس ماہ مبارک کی عبادت کا جزبہ وقتی اور موسمی نہیں بلکہ دائمی ہونا چائے تاکہ یہ مہینہ ہمارے ایمان کی مضبوطی،اعمال کی تقویت اور رجوع الی اللہ کا ذریعہ بن جائے،یقیناخوشخبری ہیان مومنون کیلئے جو گناہوں کو چھوڑیں تو دوبارہ انکارخ نہ کریں,
ہمیں اپنے نفس کے دھوکے سے بچنا چائیکہ ہم نے خوب عبادت کی اور بڑے ریاضت کی،اسلئے اللہ کے رضاملکررہیگی،سچ تو یہ ہیکہ اللہ تعالی کے احسانات کے مقابلے میں ہمارے عبادت کی حیثیت ہی کیا ہے؟کہیں نفس کا دھوکہ خسارے کا موجب نہ بن جائے۔
کیاہم نہیں جانتیپچھلیسال ہم میں کتنے ہی ایسی بھائ تھے۔وہ آج ہم میں موجود نہیں ہم ہی نے انہیں منوں مٹی کے نیچے دبایا ہم نہیں جانتے تھے کہ گزشتہ رمضان ان کے زندگی کا آخری رمضان ثابت ہوگا۔ہمین نہیں معلوم کہ آئندہ رمضان ہمیں ملیگا یا نہیں۔لہذا رمضان لمبارک کا خصوصی اہتمام ہمیں کرنا چائے۔رمضالمبارک مغفرت کا مہینہ ہے۔ائے ہم سب ملکر روزہ،ذکرواذکار،عبادات ختم القرآن،تراویح کا اھتمام کریں۔نیزقرب و جوار میں اپنے غریب محتاج بھائیوں کے افطار میں تعاون فرمائیں۔روزہ صرف منہ کا نہیں ہونا چاہئے بلکہ روزہ تمام جسم کا ہونا چاہئے زبان آنکھ کان ہاتھ پاؤں سب کا روزہ ہونا چائے تاکہ روزہ کے پوری اجر سے ہم مستفید ہوں۔حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس نے رمضان کا روزہ رکھا ایمان کے حالت میں ثواب کے نیت سے اللہ تعالی انکی پچھلے تمام گناہ معاف کر دیتاہے۔اللہ تعالی اس مقدس مہینے کا احترام ہم سب کو عنایت فرمائیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





