چترال (نمائندہ چترال میل) ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود نے ہفتے کے روز مولانا ہدایت الرحمان ممبر صوبائی اسمبلی، محمد ریاض خان اے سی مستوج ایٹ بونی، معظم خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اور سب ڈویژنل پولیس آفیسر مستوج کے ساتھ لوئر ڈسٹرکٹ سے آئے ہوئے مسافروں کے لئے بنائے گئے مختلف عارضی عافیت گاہوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے عافیت گاہوں میں موجود لوگوں سے ملے ان کی خیریت دریافت کی اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا اور تمام سہولیات بشمول بسترے، کھانے پینے کا انتظام اور تمام تر سہولیات کو تسلی بخش قرار پایا اور انتظامات کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔۔ عافیت گاہوں میں گلگت بلتستان سے آئے ہوئے 21 افراد موجود ہیں انتظا میہ ان افراد کو لاسپور میں بنائے گئے عافیت گاہ شفٹ کرنا چاہتے تھے مگر ا انہوں نے یہ کہہ کر وہاں جانے سے انکار کئے کہ یہاں سہولیات سے مطمئن ہیں اور مکمل طور پر فارغ کرنے تک وہ یہاں خوشی سے رہنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





