چترال (نمائندہ چترال میل) جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو چار سو کے قریب مسافر لواری ٹنل میں گاڑیوں میں رات گزارنے پر مجبور ہو گئے جن کو ڈپٹی کمشنر لویر چترال کے حکم پر روکے گئے تھے اور وہاں سے واپس جانے کا کہا جارہا تھا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے ضلع کیباہر سے آ نے والوں کو روکنے کا فیصلہ کر تے ہوئے گاڑیوں کو ٹنل سے ہی واپس کرنے کا حکم دیا تھا۔ چترال سے قومی اسمبلی ٹرک مولانا عبد الاکبر چترالی نے بتایا کہ انہیں رات 2 بجے روکے گئے مسافر وں کا کال آ نا شروع ہوا جس پر وہ ڈی سی سمیت دیگر افسران سے رابطہ کرنے کی بیسود کوشش کر رہے اور صبح 8بجے تک اس ٹھٹہر تی سردی میں وہاغ رہے۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ لواری ٹنل پہنچنے تک ان کو اس بندش کے بارے میں معلوم نہ تھا جبکہ انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ ان کو پشاور میں اڈے سے ہی واپس کردیتی تو انہوں اس تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





