چترال (غفار لال ) واپڈا کے ہائیڈرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ چترال میں گزشتہ دس سالوں سے مختلف پوسٹوں پر خدمات انجام دینے والے ہائیڈروگرافر ممتاز علی ولد عزت مند شاہ اورچوکیدار عابد الرحمن ولد زیارت شاہ نے واپڈ ا کی طرف سے گزشتہجون 2016 سے تنخواہ کی بندش کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے چیر مین واپڈ ا سے اپیل کی ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ واپڈا کے حکام نے ان کے اوورایج ہونے کو تنخواہوں کی بندش کا جواز اقرار دیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جب ان کو بھرتی کیا جارہا تھا تو اس وقت وہ اوور ایج نہیں تھے اور دس سال گزرنے کے بعد ان کی عمر کا معاملہ اٹھا نا کوئی قابل قبول وجہ نہیں ہے۔ عابدالرحمن نے کہاکہ ان کی تعیناتی ان کے باپ کی جگہ عمل میں آئی تھی جوکہ اس پوسٹ پر کام کرتے ہوئے ریٹائر ہوگئے تھے۔
تازہ ترین
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی
- مضامینداد بیداد ۔ وطن کا صو فی شاعر ۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی





