چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے ترجمان سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل نے ایک اخباری بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترالی قوم اپنی ایمانداری اور وفاداری کی وجہ سے پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مانے جاتے ہیں، جو الزام ایم پی اے فوزیہ بی بی لگائی گئی ہے وہ بے بنیاد اور منگھڑت ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ فوزیہ بی بی کے قرآن پاک پر ہاتھ رکھکر قسم کھانے کے بعد اس میں کوئی گنجائش نہیں رہی کہ اُس پر شک کرسکیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہم ایم پی اے فوزیہ بی بی کے ساتھ ہر فورم پرکھڑے ہیں اور اس گہری سازش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور فوزیہ بی بی کو یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی چترال اپنی بہن کے عزت کے لیے ہر حد تک جائینگے۔اُنہوں نے کہا کہ چترالی قوم کی دل آزاری پر عمران خان اور پرویز خٹک کا مذمت کرتے ہیں اور فوزیہ بی بی کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ پی پی پی میں شمولیت اختیار کریں،چترالی خواتین،ماؤں اوربہنوں کی عزت اور ابرؤں کی پاسبان رہی ہے اور رہے گی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





