ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے چترال سب ڈویژن کی ویلج کونسلز اور نائبرھوڈ کونسلز کے تمام ناظمین کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں آج ایک کھلی کچہری لگائی جس میں ضلع نائب ناظم چترال مولانا عبدالشکور کے علاوہ مختلف قومی تعمیر نو کے محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف مسائل اور مشکلات پر تفصیلی غورو خوض ہوا۔ بعض مسائل کومتعلقہ ناظمین نے موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ باقی ماندہ شکایات کو متعلقہ محکموں کے سربراہوں کو فوری کاروائی کے لئے حوالہ کئے گئے۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز چترال نے اس موقع پر چترال بازار کے نئے ٹریفک منصوبے کے بارے میں بتایا۔ ضلعی نائب ناظم نے بھی کھلی کچہری سے خطاب کیا۔ انہوں نے صوبائی اور ضلعی حکومت کے ان اقدامات کی تعریف کی جن کے تحت لوگوں کے مسائل کومقامی سطح پر حل کرنے میں بڑی مدد مل رہی ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





