چترال (نمائندہ چترال میل)ویلچ کونسل موری اورویلچ کونسل اورغوچ میں جنرل کونسلروں کی خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات جمعرات کے روزانتہائی پراَمن ماحول میں منعقدہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال اوررٹیرننگ آفیسرعبدالاکرم نے میڈیاکوبتایاکہ وی سی موری میں اسرارالدین نے 466ووٹ حاصل کرکے جنرل کونسلرمنتخب ہوئے جہان ووٹروں کی گل تعداد1776تھی جبکہ 50فیصدٹرن آوٹ رہا۔اسی طرح ویلچ کونسل اروغوچ میں حاجی غلام نبی نے 257ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرارپائے جہان رجسٹرڈووٹروں کی تعداد1198ہے جن میں سے صرف 22فیصدنے حق رائے دہی استعمال کئے۔ رٹیرننگ آفیسرعبدالاکرم نے تمام ووٹرزکوہدایت کی تھی کہ وہ بلاخوف و خطر اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنوں کو جاکر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں اورضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے سکیورٹی کے
سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات