موڑکھو(جمشیداحمد)نوجوان سیاسی شخصیت ممبر تحصیل کونسل تریچ علاوالدیں عرفی نے اپنی ایک اخباری بیاں میں چترال میل سے گفتگو کر تے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ریشن ڈیزل جنریٹر سے سب تحصیل موڑکھو کو بجلی فراہم کی جائے انہوں نے کہاکہ 2015 کی تباہ کن سیلاب سے ریشن پاورمکمل طور پر تباہ ہو چکاجس سے اس علاقے کے عوام بجلی جیسے نعمت سے کئی سالوں تک محروم رہے اب ریشن پاور ہاوس کے جگہ فلحال عارضی طورپر ڈیزل جنریٹر سے آس پاس کے صارفین کوبجلی کی فراہمی عمل میں لائی گئی ہے اور لوئر چترال کے استن گول تک عوام بجلی جیسے نعمت سے کچھ حد تک مستفید ہو چکے ہیں اورسب تحصیل موڑکھو کو بجلی کی اشد ضرورت ہے انہوں نے محکمہ پیڈو اورحکام بالا کو پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بلا تاخیر موڑکھو کے عوام اور صارفین کو مذکورہ ریشن جنریٹر سے بجلی فراہم کی جائے تاکہ عوام بجلی جیسے نعمت سے فائدہ حاصل کر سکیں
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





