چترال (نمائندہ چترال میل) یونیورسٹی آف چترال نے اپنی اشتہار نمبرپانچ (05)میں مشتہرکردہ لیکچرر اور پبلک ریلیشنز آفیسر کی آسامیوں کیلئے ٹیسٹوں کے انعقاد کو NTSکے ذریعے کرانے کا انتظام کیاہے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل آخری مراحل میں ہیں اورNTS کی جانب سے اہل امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کئے گئے ہیں۔ تاہم رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں NTSکی ویب سائٹ پر ذیل میں دئے گئے لنک سے بھی ڈاؤلوڈ کئے جاسکتے ہیں http://nts.org.pk/Test&Products/Lists/102017/UniOfChitral_04112017_FL/Search.php
شیڈول کے مطابق بیچ نمبر ایک کے ٹیسٹ 04نومبر2017کو دن گیارہ بجے شروع ہونگے جبکہ دوسرے بیچ کے ٹیسٹ اُسی دن دو بجے شروع ہونگے۔جن امیدواروں کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر پہلے سے اہل ظاہر کیا گیا ہے لیکن ان کے رول نمبر NTSکی طرف سے جاری نہیں کئے گئے ہیں وہ مورخہ 03نومبر 2017تک یونیورسٹی کے دفتر میں اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔NTSقوانین کے مطابق اصلی شناختی کا رڈ کا ہمراہ لانا لازمی ہے بصورت دیگر ٹیسٹ بیٹھنے نہیں دیا جائیگا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





