رائے ونڈ (نیوزڈیسک)عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پہلا مرحلہ 3نومبر کو شروع ہوگا،اختتامی دعا 6نومبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع امسال بھی دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،پہلے مرحلہ میں پنجاب،گلگت بلتستان کے چند اضلاع سمیت خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہونگے جبکہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10نومبر کو شروع ہوگا اختتامی دعا13نومبر کو ہوگی جس میں بلوچستان اور سندھ سمیت پنجاب کے چند اضلاع شامل ہونگے۔حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست آئندہ ہفتے متوقع ہے،امسال اجتماع کیلئے ریلوے 5اسپیشل ٹرینیں چلائے گاجبکہ حلقہ بیرون میں 86ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔اجتماع کی سکیورٹی اور انتظامات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر علی اکبر بھنڈر کی تبلیغی اکابرین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اجتماع کی آمد سے قبل شہر کے بیرونی اور اندرونی خراب سڑکوں کی مرمت کا کام چند روز میں شروع ہو جائے گا۔اجتماع کے ایام میں عالمی تبلیغی مرکز دس روز کیلئے بند رہے گا جبکہ ریلوئے اسٹیشن پر مہمانوں کی رہنمائی کیلئے استقبالیہ کیمپ لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات