چترال(نمائندہ چترال میل)ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان نے کہا ہے کہ چترال کی تعمیر وترقی میری اولین ترجیح ہے۔یہ بات اُنہوں نے چترال کے اندرونی سڑکوں کی بہتری کیلئے مختص 2کروڑ75لاکھ روپے کے اسکیم کے افتتاح کے موقع پر کیا۔اُنہوں نے کہا کہ آئندہ پانچ سالوں کے اندر چترال کا رابطہ CEPECکے ذرئع چائینہ تک ہورہا ہے اور چترال کے اندر 1200میگاواٹ کے7نئے بجلی گھر سی پیک منصوبوں کے تحت بن رہے ہیں۔اور اس سال جولائی تک لواری ٹنل منصوبہ بھی اپنی تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی دور میں منظورشدہ گولین گول پاؤرپراجیکٹ بھی اس سال اپنے تکمیل کو پہنچ رہا ہے جس سے 30میگاواٹ بجلی سب سے پہلے چترال ضلع کو ملے گا اور باقی بجلی نیشنل گرڈ کو جائیگا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ، انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات