چترال میں خودکشیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے خاطر لوئر چترال پولیس کا خصوصی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )چترال میں خودکشیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے خاطر لوئر چترال پولیس کا خصوصی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کے خصوصی احکامات پر انچارچ SUICIDE PREVENTIVE UNIT سب انسپکٹر دلشاد پری نے مختلف تعلیمی اداروں میں جاکر آگاہی بروشرز / پمفلٹ تقسیم کئیں۔

آگاہی مہم کے دوران ان تعلیمی اداروں میں جہاں بچیاں پڑھتی ہے SUICIDE PREVENTIVE UNIT کے آگاہی بروشرز / پمفلٹ تقسیم کئے گے تاکہ اس یونٹ کے قیام کے مقاصد اور رابطہ نمبرز سے ہر گھر میں آگاہی ہوں۔