مالاکنڈ ڈویژن میں مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر خیبر پختونخواہ نے اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انجنئیر فضل ربی جان صدر پی پی پی

Print Friendly, PDF & Email

 

چترال ( نمائندہ چترال میل ) پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدرلوئرچترال انجینئرفضل ربی جان نے کہاکہ پورے ملاکنڈ ڈویژن میں حکومت کی جانب سے مجوزہ ٹیکسوں کے نفاذ کے حوالے سیاتوارکے روزگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نیوفاقی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے ملاکنڈمیں عوامی نمائندوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کاانعقاد کیاگیا۔پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال کے ذمہ دارں چترال کے دیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے سربراہاں سے مشاورات کے بعدکل یعنی 18مئی 2024کو12بجیچترال میں پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے اپنیپیغامات عوام تک پہنچائیں گے۔اتوارکے روزملاکنڈمیں منعقدہ اجلاس میں چترال کی پسماندگی اورانفراسٹرکچر کے بتاہی کے حوالے سے گورنرخیبرپختونخوا کوبریفگ دی جائے گی۔