بارش کی وجہ سے مزید تین دن سکول بند رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) حالیہ مسلسل بارش کی وجہ سے کئی علاقوں کے روڈ بند ہوگئے ہیں، زمینی راستہ منقطع ہونے کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر لوئر اور اپر چترال نے مزید تین دن سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 15 اپریل سے 17 اپریل تک سکول بند رہیں گے۔