چترال (ظہیر الدین سے) چترال سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں کے لئے جمعرات کے روز مجموعی طور پر سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ ون چترال کے ریٹرننگ افیسر فداء الکریم کے مطابق 30افراد نے نامزدگی فارم حاصل کئے ہیں لیکن کسی نے ابھی تک کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائی۔ اسی طرح صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ ون چترال اپر کے لئے بھی کسی امیدوار نے کا غذات نامزدگی جمع نہیں کرائی۔ لویر چترال کے حلقہ پی کے۔ٹو کے ریٹرننگ افیسر ڈاکٹر عاطف جالب کے مطابق جمعرات کے روز چھ افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرائی جن میں جماعت اسلامی کے مغفرت شاہ اور عبدالحق جبکہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے حنا رحمن، سید فرید احمدجان اور محمد شریف خان کے علاوہ کالاش اقلیت کے لک رحمت شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



