انتقال پر ملال،، پروفیسر عبدالجمیل خطیب شاہی جامع مسجد جنگ بازار چترال طویل علالت کے بعد اج بقضائے الہی وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال ( نمائندہ چترال میل )استاد الاساتذہ پروفیسر عبدالجمیل خطیب شاہی جامع مسجد جنگ بازار چترال طویل علالت کے بعد اج بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ہیں۔نماز جنازہ بعد از نماز عصر 4:30 کو جنگ بازار چترال میں ادا کیا گیا۔