سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت پیکیجز کی تفصیل:

Print Friendly, PDF & Email

سرکاری حج اسکیم 2024 کے تحت پیکیجز کی تفصیل:

1– ریگیولر اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)
》 شمالی ریجن لانگ پیکج ریگیولر = 1,075,000 روپے
》 جنوبی ریجن لانگ پیکج ریگولر = 1,065,000 روپے

2– ریگیولر اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)
》 شمالی ریجن شارٹ پیکج ریگیولر = 1,150,000 روپے
》 جنوبی ریجن شارٹ پیکج ریگولر = 1,140,000 روپے

3– اسپانسر شپ اسکیم لانگ پیکج (38 سے 42 دن)
》 شمالی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= 3,835 ڈالر
》 جنوبی ریجن لانگ پیکج اسپانسر شپ= 3,800 ڈالر

4– اسپانسر شپ اسکیم شارٹ پیکج (20 سے 25 دن)
》 شمالی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = 4,110 ڈالر
》 جنوبی ریجن شارٹ پیکج اسپانسر شپ = 4,075 ڈالر

شمالی ریجن: (اسلام آباد، پشاور، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، رحیم یار خان)
جنوبی ریجن: (کوئٹہ، کراچی، سکھر)

اختیاری سہولیات:
• قربانی: 56000 روپے یا 200 ڈالر
• مکہ مکرمہ ڈبل بیڈ کمرہ: 175000 روپے یا 615 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• مکہ مکرمہ ٹرپل بیڈ کمرہ: 58000 روپے یا 205 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی
• لانگ پیکج مدینہ میں 3 سے 5 دن کی رعایت: 35000 روپے یا 120 ڈالر کم
• مکتب کیٹیگری ‘C’ صرف اسپانسر شپ اسکیم: 270 ڈالر اضافی بشرطیکہ دستیابی

نوٹ: ایک گروپ کے تمام افراد کے لئے یکساں حج پیکج منتخب کرنا لازم ہے۔ سعودی عرب میں قیام کے دوران تبدیلی قابل قبول نہیں ہوگی۔

حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک ملک کے نامزد بینکوں میں وصول کی جائیں گی۔

مزید تفصیلات کے لئے مکمل حج پالیسی آنے کا انتظار کریں۔

🕋 حج 2024 Hajj 🕋