ایون کے معروف عالم دین سابق اڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس چترال قاضی فضل احد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) ایون چترال کے معروف عالم دین سابق اڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس چترال قاضی فضل احد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ یکم مارچ 2023 بروز بدھ دن 2بجے درخناندہ قبرستان واقع موڑدہ ایون میں ادا کی جائے گی۔ آپ قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ،قاضی فضل ہادی محکمہ فارسٹ، قاضی فضل باری محکمہ ایجوکیشن کے بڑے بھائی، قا ضی زید کے والد اور ابر احمد SHO تھا نہ دروش کے ماموں تھے۔