چترال (نما یندہ چترال میل)چترال شہر کے بیچ سے گزرنے والی دریائے چترال دنین لفٹ سے دریائے چترال کو پار کرتے وقت اپر چترال سنوغر سے تعلق رکھنے والے نوجوان جاوید تنویر لفٹ سے دریائے چترال میں گرگیا جان بچاتے ہوئے دریائے چترال کے بیچ بیچ پھنس گیا، واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم رسپانس دیکر جاوید تنویر کو دریائے چترال کے بیچ سے ریسکیو کرکے DHQ ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق جاوید تنویر زہنی مریض ہے. یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سال اس مقام پر لفٹ میں یہ دوسرا حادثہ ہے۔
تازہ ترین
- ہومکلرز آف چترال کی طرف سے مارخور رمضان فٹسال لیگ سیزن ون 2026 کا گرانڈ فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
- ہومپاکستان اسٹیٹ آئل ڈپو لوئر چترال میں موک ایکسرسائز عمل میں لایا گیا
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے سٹی بازار چترال میں غلط پارکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز
- مضامیناولاد کی تربیت اور صحبتِ بد سے بچاؤ: قرآن و سنت کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد
- مضامینرشوت: ایک سماجی کینسر اور شرعی نقطہ نظر۔۔۔بشیر حسین آزاد۔
- مضامینعالمی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: صبر و تحمل کی ضرورت۔۔ تحریر بشیر حسین آزاد
- ہومچترال: سال 2026 کے لیے صدقہ فطر کے ریٹس کا اعلان،کم از کم شرح 240 روپے مقرر
- مضامینحرصِ مال اور رشتوں کا زوال: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں۔۔بشیر حسین آزاد۔۔
- ہومچترال کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کی حالیہ سرحدی جارحیت اور بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف چترال شہر میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلوس نکالا
- ہوم*ضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری


