پشاور(بشیر حسین آزاد)چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ ہال پشاور میں منعقد ہوئی۔مہمان خصوصی سینئر قانون دان قاضی انوار ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا تقریب کی صدارت پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رحمان اللہ نے کی۔
نومنتخب کابینہ کے ممبران میں صدر شاہد علی خان یفتالی، سینئیر نائب صدر شیر حیدر، نائب صدر اول ریحانہ کوثر، جنرل سیکرٹری محمد اشتیاق، فنانس سیکرٹری سلیم الدین، جائنٹ سیکرٹری محمد نذیر، سیکرٹری اطلاعات خادم اسلام، ایگزیکٹو ممبر قاسم اور سلمان خان شامل ہیں۔نومنتخب صدر نے شرکاء تقریب کا شکریہ ادا کیا اور وکلاء برادری کودرپیش مسائل کو ہرفورم میں اٹھانے اور اس کے حل کے لیے بھرپورکوشش کرنے کے عزم کااعادہ کیا۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔تبدیلیوں پر پا بندی
- کھیلاپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج جمعرات کے روز شروع ہوگئی
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔۔۔۔”ہمارے ہاں خدمت کا صلہ“۔۔۔۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔مزدوروں کا دن
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ