وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اج برو ز پیر ایک روزہ دورے پر چترال ا ئیں گے.

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اج برو ز پیر ایک روزہ دورے پر چترال ا ئیں گے۔ وہ چترال لویر اور اپر کے سیلاب سے متا شرہ علا قوں شیشی کوہ اور بریپ بھی جا ئیں گیاور سیلاب متا شرین سے ملاقا ت بھی کریں گے جبکہ گولین ویلی اور دیگر سیلاب سے متا شرہ دیگر دیہات کا فضا ئی جایزہ بھی لیں گے۔