چترال (نمائندہ چترال میل)لوئر چترال ایون موڑدہ سے تعلق رکھنے والے کبیر خان دریائے چترال کے کنارے لکڑیاں نکالتے ہوئے دریائے چترال میں جا گرا، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہی ہے لیکن تا حال ڈیڈباڈی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے، ریسکیو1122 کی ٹیموں نے لوئر چترال ایون سے لیکر میرکھنی تک ڈیڈباڈی کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق کبیر خان کی عمر 55 سال اور تعلق ایون کے گاؤں مولدہ سے ہے، کبیر خان دریا سے لکڑیاں نکال رہا تھا کہ موجوں کے نذر ہوگیا.
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں ہفتہ وار اردرلی روم کا انعقاد
- ہومآیون اینڈویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر شریف احمد اے وی ڈی پی آفس میں منعقد ہوا
- ہومپٹرولیم مصنوعات پر 120 روپے فی لیٹر لیوی اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف 7 اگست کو چترال کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان ۔۔جماعت اسلامی لوئر چترال کے امیروجیہہ الدین کی پریس کانفرنس
- ہومچترال فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل (سی پی ڈی سی) کی ایگزیکٹو باڈی کی تشکیل ۔۔فخر عالم (سی ای او عالم انٹرپرائزز/ چیف ایگزیکٹو چترال میل ڈاٹ کام) کو صدر منتخب کیا گیا
- ہومجامعہ چترال کے سینیٹ کے دسویں اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، جامعہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
- ہومالخدمت ہسپتال چترال کی تین روزہ MSDS تربیتی پروگرام میں شرکت
- ہومسرزمین تریچ ذوندرانگرام کے قابل فخر فرزند ذیشان نورانی کا ایک اور اعزاز
- ہوممنگل کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی اپیل پر ضلع اپر اور لوئر چترال میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پولیس اسٹیشن ارندو کا دورہ
- ہوم*ڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کا پریس کلب لوئر چترال کا دورہ



