چترال (نمائندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال سونیہ شمروز خان نے صوبہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی تھانے میں خاتون ایس ایچ او کی تعیناتی کرتی ہوئی سب انسپکٹر دلشاد پری کوویمن ڈیسک چترال سے تبدیل کرکے ایس ایچ او شوغور تعینات کردی ہے۔ بدھ کے روز جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایچ او شوغور انسپکٹر فضل رحیم کو انچارج نیٹ چترال، انسپکٹر محمد ولی شاہ کوانچار ج نیٹ سے ڈسٹرکٹ جیل کا سیکورٹی انچارج، انسپکٹر سجاد حسین ایس ایچ او چترال کو پولیس لائنز، سب انسپکٹررحیم بیگ کو پولیس لائنز سے ایڈیشنل ایس ایچ او دروش، سب انسپکٹر منیر الملک انچارج ڈی ایس بی کو ایس ایچ او چترال لگادئیے گئے ہیں۔ اسی طرح سب انسپکٹر شاہ فیصل انچارج ٹریفک کو ایس ایچ او عشریت، سب انسپکٹرابرار احمد ایس ایچ او عشریت کو ایس ایچ او ایون، سب انسپکٹرمحمد ناظم ایس ایچ او ایون کو انچار ج ڈی ایس بی، سب انسپکٹرشیر نواز بیگ ایڈیشنل ایس ایچ او دروش کو ایڈیشنل ایس ایچ او شوغور، اے ایس آئی محمد اسرار تھانہ چترال کو تھانہ دروش، اے ایس آئی جنگ باز خان تھانہ دروش کو تھانہ چترال، اے ایس آئی ادریس احمد بیگ انچارج سیکورٹی ڈسٹرکٹ جیل کو انچارج ٹریفک اور لیڈی ہیڈ کنسٹبل نور بی بی کو تھانہ چترال سے انچارج ویمن ڈیسک میں تعینات کردئیے گئے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور