اپر چترال میں موردیر گاؤں میں کالج کے طالب علم حیدر علی کے مبینہ قاتل عظیم اللہ ولد محمد وسیم کو جمعرات کے روز عدالت کے روبرو اقرار جرم کرنے کے بعد جوڈیشل حوالات چترال بھیج دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ نما یندہ چترال میل) اپر چترال میں موردیر گاؤں میں کالج کے طالب علم حیدر علی کے مبینہ قاتل عظیم اللہ ولد محمد وسیم کو جمعرات کے روز عدالت کے روبرو اقرار جرم کرنے کے بعد جوڈیشل حوالات چترال بھیج دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس سے قبل انہوں نے آلہ قتل 12بور بندوق اور کارتوس کے خول برامد کئے گئے اور جائے وقوعہ کی بھی نشاندہی کی۔