چترال(نما یندہ چترا ل میل) ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کے پی ٹوارزم ڈیپارٹمنٹ، ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان،ایس آر ایس پی، گلاف ٹو پراجیکٹ، کنیڈین ہائی کمیشن کے تعاؤن سے ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول 2021 کے انعقاد کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 29جنوری سے مڈک لشٹ میں ہورہا ہے اور یہ تین روزہ فیسٹیول 31جنوری کو اختتام پذیر ہوگی۔ فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ چترال، چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس بھرپور تعاؤن کر رہی ہے۔ ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے صدر شہزادہ ہشام الملک کے مطابق اس فیسٹیول میں بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی حصہ لینگے جو کہ مقامی کھلاڑیوں کو اسکیئنگ اورسنو بورڈنگ کی تربیت بھی دینگے۔ فیسٹیول میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی شرکت متوقع ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا
- ہومترال شہر اور مضافات کے سینکڑوں تندورمالکان نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال کی علاقائی مشکلات اورحالات کو پیش نظر رکھ کر روٹی کا پرانا نرخ بحال کردے
- Uncategorizedداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔چارویلو رحمت ولی خان مر حوم
- ہومحالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے حوالے سے چترال سے تعلق رکھنے والے ایم این اے غزالہ انجم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہالیان چترال کی مشکلات سے آگاہ کیا۔
- ہومحالیہ بارش اور برفبار ی کے نتیجے میں عوامی مشکلات کے بارے میں پارٹی کی ہائی کمان سے رابطہ کرکے فوری طور پر ریلیف پیکج کی فراہمی کا مطالبہ ۔ عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ
- ہومصحافی کسی بھی علاقے میں عوام کے آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لویر چترال افتخار شاہ
- ہوملویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے