انتقال پرملال۔ریٹائرڈ سیکٹری DC چترال وحیداللہ خان ولد مشرف خان مرحوم بقضا? الہٰی وفات پا گئے ہیں إِنَّا لِلّہِ وَإِنَّ?ا إِلَیْہِ رَاجِعونَ

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل)ریٹائرڈ سیکٹری DC چترال وحیداللہ خان ولد مشرف خان مرحوم بقضا? الہٰی وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات بمورخہ28/01/2021 دوپہر 2:00بجے بکرآباد بالا میں ادا کی جا? گی۔
سوگوراں۔ ریٹائرڈ صوبیدار نصیر اللہ خان ،وسیم اللہ۔وقار اللہ چترال لیویز۔انضمام اللہ چترال پولیس نجیم اللہ وغیرہ