اے سی چترال لویر تانیہ رشید تبدیل،ثقلین سلیم اے سی چترال تعینات

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) اے سی چترال لویر تانیہ رشید کو تبد یل کر کے ADC(F&P) لویر چترال کی خالی پوسٹ پر تعینات لر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ثقلین سلیم AC مستوج کو اے سی چترال تبدیل کر دیا گیا ہے اسی طرح AAC بونی اپر چترال شاہ عدنان کو AC مستوج تعینات کر دیا گیا ہے۔