پی کے ون چترال سے جے یو ائی کے رکن صو بائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے اپنا استعفی جمع کر دیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) پی کے ون چترال سے جے یو ائی کے رکن صو بائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے پارٹی قا ید مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر اپنا استعفی جمع کر دیا۔ استعفی کی کاپی چترال میل نے حاصل کر لی۔